the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وزیر مملکت برائے اقلیتی امور (آزادانہ چارج)اور پارلیمانی امور کے وزیر مملکت مختار عبا س نقوی نے آج یہاں کہا کہ ان کی وزارت آئندہ حج کے لیے عازمین کو بہتر سے بہتر سہولتیں فراہم کرانے کے لیے پر عزم ہے اس کے لیے وزارت نے کئی اقدامات کیے ہیں۔ممبئی میں آل انڈیاحج عمرہ ٹور آرگنائزرس ایسو سی



ایشن کی میٹنگ میں مسٹر نقوی نے کہا کہ اقلیتی امور کی وزارت نے جو اقدامات کیے ہیں، ان میں حاجیوں کو معلومات فراہم کرنے کے لیے ایک فلم تیار کرنا اور آن لائن درخواست کے نظام کو ترجیح دینا شامل ہے۔انہوں نے کہا کہ حج کے دوران حج کمیٹی آف انڈیا کے ساتھ ہی پرائیویٹ ٹور آپریٹرس کا بھی اہم کردار ہوتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.